کرکٹر آصف علی کی بیٹی نور فاطمہ کی نماز جنازہ اداMay 23, 2019By ویب ڈیسک0 دو سالہ نور فاطمہ کا انتقال دوران علاج تین دن قبل امریکہ کے ایک اسپتال میں ہوا تھا۔ معصوم بچی کینسر کے چوتھے اسٹیج کے مرض میں مبتلا تھی۔