غزہ کی صورتحال، سعودی عرب نے او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس فوری طلب کر لیاOctober 11, 2023By Lal Khan0 اجلاس میں غزہ اور اس کے نواح میں عسکری کارروائیوں اور بڑھتی کشیدگی کا جائزہ لیا جائے گا