وزیر اعظم کا 12 اپریل کو اقتصادی و سماجی کونسل کے اجلاس سے خطاب ہوگاApril 11, 2021By ویب ڈیسک0 عمران خان عالمی برادری سے پائیدار ترقیاتی اہداف کے حصول کے لیے فیصلے کرنے کا مطالبہ کریں گے، دفتر خارجہ