کورونا وائرس: وزیراعظم آفس کا اسٹاف کم کردیا گیاJune 11, 2020By ویب ڈیسک0 گھر سے کام کرنے والے افسران کو سٹیشن نہ چھوڑنے اور فون پر دستیاب رہنے کی ہدایت کی گئی ہے