ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی انتظامیہ پر برہم: ہنگامی طور پر لاہور پہنچنے کا فیصلہMay 11, 2022By ویب ڈیسک0 میں ان کے آگے جھکنے والا نہیں، تماشہ بنایا ہوا ہے، انتقامی ہتھکنڈوں کا مقابلہ کروں گا، دوست محمد مزاری