بھارت: ہندوآنہ نعرہ نہ لگانے پر مدرسے کے استادکو چلتی ٹرین سے دھکا

ٹرین میں موجود افراد خود یہ نعرے لگارہے تھے اور خواہش مند تھے کہ میں بھی ان کا ساتھ دوں جس سے میں نے انکارکیا۔حافظ محمد ساہ رخ

الیکشن کمیشن کے ممبران کی عدم تعیناتی، حکومت سپریم کورٹ جائیگی

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور نعیم الحق نے کہا ہے کہ ممبران  الیکشن کمیشن کی تعیناتی سے متعلق بنائی گئی پارلیمانی کمیٹی ڈید لاک کا شکار ہے۔ 

عالمی اتحاد کی تشکیل: پومپیو کا دورہ سعودی عرب و ابو ظہبی

سعودی عرب میں شاہ سلمان اور ابوظبہی میں ولی عہد شیخ محمد بن زاید آل نہیان سے امریکہ کے سیکریٹری خارجہ کی ملاقاتوں میں آبنائے ہرمز کی میری ٹائم سیکیورٹی بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا گیا۔

نندی پور پراجیکٹ :بابر اعوان بری ،راجہ پرویز اشرف کی درخواست مسترد

اسلام آباد کی احتساب عدالت راجہ پرویز اشرف اور بابراعوان سمیت پانچ ملزمان کی بریت کی درخواستوں پرمحفوظ کیا گیا فیصلہ آج سنائیگی۔ 

گیس 200 فیصد مہنگی کرنے کا فیصلہ

پیٹرولیم ڈویژن نے یکم جولائی سے  گھریلو صارفین کے لیے گیس کے نرخوں میں کم سے کم پچیس فیصد اور زیادہ سے زیادہ دو سو فیصد اضافہ تجویز کیا ہے ۔

ورلڈکپ2019: آج بارش سیمی فائنل کیلئے پاکستان کا راستہ آسان بنا سکتی ہے

لندن میں آج بارش سے پاکستان کا سیمی فائنل کے لیے سفر قدرے آسان ہوجائے گا

پشاور ریپیڈ بس منصوبہ میں 100نقائص کی نشاندہی، نگرانی بند

پشاورکے ریپیڈ بس منصوبہ میں ڈیڑھ سال کے دوران ایک سو سے زائد نقائص کاانکشاف ہوا ہے۔

مریم نواز نے پارٹی عہدے کیخلاف کیس میں اپنا جواب جمع کرادیا

پی ٹی آئی رہنماؤں کی طرف سے جمع کرائی گئی درخواست پر چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی۔ 

 حمزہ شہباز کے پروڈکشن آڈر جاری ہونے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور ہائیکورٹ نے درخواست کے قابل سماعت ہونے کے بارے میں فیصلہ محفوظ کیاہے

امریکی پابندیاں: علی خامنہ ای کے بعد اگلی باری کس کی؟

رواں ہفتے ایرانی حکومت کے جس اہم عہدیدار پر پابندی عائد کی جائے گی اس کے متعلق فیصلہ انٹیلی جنس رپورٹس کی بنیاد پر کیا گیا ہے۔ امریکی سیکریٹری خزانہ کا دعویٰ

ٹاپ اسٹوریز