یوراج سنگھ نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

اب وقت آ گیا ہے کہ کرکٹ کوخیر آباد کہ کر زندگی میں آگے بڑھا جائے

آئندہ مالی سال کے بجٹ میں پانی و بجلی کے بڑے ترقیاتی منصوبے

 ہائیڈل پاور پراجیکٹس اور نہروں کے نظام کو بہتر بنانے کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے  اربوں روپےمختص کیے جارہے ہیں

حلقہ این اے 205 میں ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ 18 جولائی کو ہوگی

حلقہ این اے 205میں ضمنی انتخابات کے لیے  کاغذات نامزدگی 12 جون سے 14 جون تک جمع کروائے جاسکیں گے

ملتان: تھل ایکسپریس کو حادثہ، پانچ مسافر زخمی

ٹرین جب شاہ عالم ریلوے اسٹیشن سے گزری تو اس کے بعد چار بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ مسافر اپنی مدد آپ کے تحت ٹریک کی بحالی میں مصروف ہیں۔

محسن داوڑ اور علی وزیر کی نااہلی کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر

درخواست گزار نے الزام عائد کیا ہے کہ محسن داوڑ اور علی وزیر نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے حلف کی خلاف ورزی کی ہے

گنے والے کے اکاؤنٹ میں پیسہ گیا تو زرداری کا کیا قصور؟رحمان ملک

تین ارب روپے کی بات کرتے تھے لیکن اب تین کروڑ کا ٹوٹل نکلا ہے۔ ریاست کے اندر ریاست نہ بنائیں۔

نیب نے آصف علی زرداری کو گرفتار کرلیا

عدالت نے گزشتہ سماعت پر قومی احتساب بیورو (نیب) کو عدالت کی ذمہ دارانہ معاونت کے لیے تیاری کا وقت دیا تھا۔

غلطی ہے تو مجھے ہٹاؤ،عوام کو کیوں تکلیف دے رہے ہو؟وزیراعلیٰ

موجودہ حکومت کو کراچی اور سندھ سے کوئی دلچسپی نہیں ہے کیونکہ یہ لوگ اتفاقیہ جیت کر حکومت میں آئے ہیں۔

نان فائلرز کو کمرشل میٹرز لگانے کی سہولت نہ دینے کا فیصلہ

نان فائلرز کیلئے مخصوص رقم سے زیادہ کا کریڈٹ کارڈ بلاک کرنے کی بھی تجویزدی گئی ہے

ٹیکس ایمنسٹی اسکیم میں عوام کی عدم دلچسپی ، حکومت پریشان

اس اسکیم کے تحت ابھی تک ایک روپے کا ٹیکس  بھی جمع نہیں ہو سکا۔

ٹاپ اسٹوریز