سونے کی بڑی چھلانگ، فی تولہ سونا ایک لاکھ 17 ہزار 300 روپے کا ہوگیا

کراچی کے صرافہ بازار میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2ہزار 100روپے کا اضافہ

کراچی کی مویشی منڈی کی باہمت خاتون بیوپاری

منڈی کی پہلی خاتون بیوپاری نہ صرف بڑے بڑے جانوروں کو گھماتی ہے تو ان کی دیکھ بھال  بھی  کرتی ہے

چین کا خلائی مشن ‘تیان ون’ مریخ کے لیے روانہ

خلائی مشن وین چینگ اسپیس سنٹر سے روانہ کیا گیا, لانگ مارچ فائیو راکٹ خلائی مشن کو لے کر روانہ ہوا

‘بھارت نے کلبھوشن کو تیسری قونصلر رسائی کی پیشکش کا جواب ابھی نہیں دیا’

پاکستان عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عملدرآمد کے لیے پر عزم ہے، ترجمان دفتر خارجہ

پاراچنار کے طوری بازار میں دھماکہ، 16 افراد زخمی

ابتدائی معلومات کے مطابق دھماکہ خیز مواد سبزی والی ریڑھی میں نصب کیا گیا تھا

نیب قوانین پر مشاورت کیلئے پارلیمانی کمیٹی تشکیل

کمیٹی میں پاکستان تحریک انصاف، مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلزپارٹی کے ارکان سمبلی شامل ہیں

کرپشن مقدمات کے فیصلوں میں تاخیر کا ذمہ دار نیب ہے، سپریم کورٹ

نیب تفتیشی افسران میں اہلیت اور صلاحیت نہیں، چیئرمین نیب تفتیشی ٹیم کو تبدیل کریں، عدالت

بلاول ایوان میں تقریر کے بعد سب کو لیکر فرار ہوگئے، مراد سعید

بلاول کے ایوان سے فرار نے ثابت کردیا پرچی کی سیاست کیا ہوتی ہے؟ وفاقی وزیر مواصلات

سول ایوی ایشن کا خسارہ30 ارب 50کروڑ سے تجاوز کرگیا

قومی ایئرلائن پی آئی اے کے34 میں سے 31مسافر جہاز قابل مرمت ہیں، وزیرہوابازی غلام سرور خان

کراچی: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید

موٹرسائیکل پر سوار دو ملزمان نے پولیس افسر کے پاس آکر پوچھا کہ’کیا آپ ہمیں جانتے ہیں‘، جس کے بعد فائرنگ کردی، عینی شاہدین

ٹاپ اسٹوریز