پاکستان کا کروز میزائل بابر کا کامیاب تجربہ

کروز میزائل بابر زمین اور سمندر میں ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے، آیئ ایس پی آر

چمگادڑوں میں کورونا وائرس کی تشخیص

چمگادڈوں میں مخصوص وائرس کے 90 فیصد جراثیم پائے گئے جو دنیا بھر میں عالمی وبا کے پھیلنے کا سبب بنے۔

سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار

گرفتار ملزم نے چند روز قبل ہوائی فائرنگ کر کے ویڈیو سوشل میڈیا پر اپلوڈ کی

بھارت کو ناک آوٹ کرنیوالے کی ترجمان پاک فوج سے ملاقات

ڈی جی آئی ایس پی آر کی حوصلہ افزائی اور حمایت پر شکر گزار ہوں، ایم ایم اے فائٹر

سینیٹ ویڈیو اسکینڈل: وزیر اعظم نے 3 رکنی تحقیقاتی کمیٹی بنا دی

کمیٹی پیسے لینے والے اراکین کے خلاف الیکشن کمیشن، اینٹی کرپشن اور نیب میں تحقیقات کیلئے مختلف امور پر غور کر کے سفارشات ایک ماہ میں وزیراعظم کو پیش کرے گی

اذان سمیع خان کا ’میں تیرا‘ ریلیز

البم کو اگر میری سوانح حیات کہا جائے تو غلط نہیں ہوگا، گلوکار

پاکستان اور ترکی کی مشترکہ فوجی مشقیں اتاترک الیون جاری

اتاترک الیون 2021 ایس ایس جی ہیڈ کوارٹرز تربیلہ میں تین ہفتے تک جاری رہیں گی۔

نیب سے وزیر اعظم کے بیان کا نوٹس لینے کا مطالبہ

چیئرمین نیب وزیر اعظم کو سرکاری حیثیت میں ہارس ٹریڈنگ سے متعلق بیان پر طلب کریں، پیپلز پارٹی

افسران کو غریبوں کی تکالیف کا احساس کرنا ہو گا، وزیر اعظم

وزیر خزانہ کو گندم کی ترسیل سے متعلق ایک ہفتے میں پلان پیش کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔

سینیٹ کے الیکشن کی تاریخ کا اعلان

3 مارچ کو سینیٹ کی 48 نشستوں پر پولنگ ہو گی، الیکشن کمیشن

ٹاپ اسٹوریز