افغانستان: کابل میں زور دار دھماکہ

افغان انٹیلی جنس ایجنسی کے قافلے پر خود کش دھماکہ کیا گیا ہے۔

پیٹرول بحران: انکوائری کمیشن، اوگرا کو تحلیل کرنے اور افسران کے خلاف کارروائی کی سفارش

سیکریٹری پیٹرولیم ڈویژن، ڈی جی آئل پیٹرولیم ڈویژن اور پیٹرولیم ڈویژن کے افسر عمران ابڑو کے خلاف کارروائی کرنے کی سفارشات

ایران نے پاکستانی کینو پر عائد درآمدی پابندی ختم کردی، شاہ محمود

وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ یہ اقدام پاکستان اور ایران کے درمیان دو طرفہ تعلقات کے استحکام کا مظہر ہے

بھارت: مسجد کووڈ19 کیئر سینٹر میں تبدیل

 گجرات کے ودودرا شہر میں مسجد کو کووڈ 19 کیئر سینٹر میں تبدیل کیا گیا ہے۔

مجھے ورک لوڈ کا کوئی مسئلہ نہیں، شاہین شاہ آفریدی

اپنی کرکٹ کو انجوائے کررہا ہوں، پی ایس ایل کے بعد ریسٹ بھی مل گیا تھا، اچھی کرکٹ کھیل رہا ہوں۔

روس نے اپنا خلائی اسٹیشن بنانے پر غور شروع کردیا

روس بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر انحصار ختم کرتے ہوئے اپنا خلائی اسٹیشن بنانے پر غور کررہا ہے، روس کی قومی خلائی کارپوریشن کا اعلان

پنجاب حکومت کا پبلک ٹرانسپورٹ بحال کرنے کا فیصلہ

میٹروبس، میٹروٹرین،اسپیڈو بس سمیت تمام پبلک ٹرانسپورٹ بحال کیا جا رہا ہے۔

بھارت کو لاک ڈاؤن سے بچانا ہے، وزیراعظم مودی

عوام کے تعاون کی اشد ضرورت ہے تاکہ پیدا شدہ صورتحال پر قابو پایا جا سکے، قوم سے خطاب

پھل کیوں کھائے؟سوتیلے باپ کا بیٹے پر بہیمانہ تشدد، ملزم گرفتار

سی پی او راولپنڈی کا کہنا ہے کہ ملزم کو قرار واقعی سزا دلوانے کیلئے بچے کے میڈیکل سمیت تمام قانونی تقاضے پورے کیے جارہے ہیں

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس کو بریفنگ: کالعدم ٹی ایل پی پر پابندی ختم کرنے کا فیصلہ نہیں ہوا

ناموس رسالت ﷺ پر عالمی سطح پر مضبوط کیس پیش کرنے کیلئے جامع حکمت عملی کی ضرورت ہے، وزیراعظم

ٹاپ اسٹوریز