ٹیم میں جس کا جو کردار ہے اس کو وہی کرنا چاہیے، عاقب جاوید

حارث رؤف اچھے باؤلر تھے لیکن پتہ نہیں  کیا ہو گیا، سابق ٹیسٹ کرکٹر

بلاول امریکہ جائیں، وزیر اعظم 5 سال پورے کریں گے، شیخ رشید

آزاد کشمیر انتخابات کے بعد حزب اختلاف اور حکومت کے تعلقات ٹھیک ہوں گے، وزیر داخلہ

کورونا وائرس: پاکستان میں مزید 35 اموات

پاکستان میں اموات کی مجموعی تعداد 22 ہزار 555 تک پہنچ گئی۔

شاہ محمود قریشی کا انٹونی بلنکن سے ٹیلی فونک رابطہ

افغانستان میں قیام امن پر دونوں ممالک کے نکتہ نظر میں مماثلت خوش آئند ہے، وزیر خارجہ

بلاول بھٹو کی امریکہ روانگی: آصفہ بھٹو انتخابی مورچہ سنبھالیں گی

بلاول بھٹو خصوصی طیارے پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے کراچی کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔

بلاول و مریم کو کل سے انہی کی زبان و انداز میں جواب دیا جائیگا، شہباز گل

تمیز سکھانے والے حضرات انہی کی زبان اور ہیڈ لائن بنا رہے ہیں۔

آزاد کشمیر میں حکومت تحریک انصاف بنائے گی، شیخ رشید

نالہ لئی پراجیکٹ راولپنڈی شہر کے لیے گیم چینجر ہو گا، وفاقی وزیر داخلہ

وہاب ریاض کو لندن ایئرپورٹ سے ڈی پورٹ کر دیا گیا

وہاب ریاض برطانیہ میں نئی کرکٹ لیگ ’ دی 100 لیگ‘ میں شرکت کے لیے پہنچے تاہم ویزہ مسائل پر انہیں دوبارہ وطن واپس بھیج دیا گیا ہے۔

آرمی چیف سے چینی سفیر کی ملاقات: باہمی دلچسپی، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

ملاقات میں مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون اور سی پیک سے متعلق امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

حافظ آباد: رحمان بابا ایکسپریس کو حادثہ، 1 شخص زخمی

حافظ آباد میں رحمان بابا ایکسپریس کو خانپورہ کے قریب حادثہ پیش آیا ہے جس میں 1 شخص زخمی ہو گیا۔

ٹاپ اسٹوریز