عالمی برادری افغان عوام کے ساتھ یکجہتی کرے، وزیراعظم

کسی بھی بحران سے بچنے کے لیے معاشی استحکام ترجیح ہونی چاہیے، عمران خان

بنیاد پرست اسلام اول درجے کا خطرہ ہے، شدت پسندی بد سے بدتر ہورہی ہے: ٹونی بلیئر

جہادی خطرے کو نرم اور سخت طاقت کے مشترکہ طریقہ کار سے ہی شکست دی جا سکتی ہے، سابق وزیراعظم کا تھنک ٹینک سے خطاب

اسلام آبادمیں پھر کورونا تیز، ڈاکٹرز اور عملہ ہائی الرٹ

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 7 افراد جاں بحق ، 150 داخل، 11 وینٹی لیٹرز پر

جی ایچ کیو میں یوم دفاع کی تقریب

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی بھی تقریب میں شرکت

بی ایم ڈبلیو کی ری سائیکل ایبل گاڑیاں

گاڑیوں میں لگے سینسرز ایک دوسرے کیساتھ معلومات بھی شیئر کر سکیں گے تاکہ راستے کا انتخاب کرتے وقت رش والے مقامات کا اندازہ لگایا جا سکے

اور کرو خلاف ورزی، رائیونڈ میں ہوٹل سیل، بکرے صدقہ

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر انوکھی سزا سنائی گئی

امریکی افواج کو افغانستان میں واپس جانا پڑے گا، سینیٹر لنزے گراہم

طالبان القاعدہ کو محفوظ مقامات مہیا کریں گے، امریکہ کے ری پبلکن سینیٹر کا الزام

افغانستان: یونیورسٹیوں میں پردے تان کر کلاسیں شروع

طالبات کو صرف خواتین پڑھائیں گی اور اگر ایسا ممکن نہ ہو تو بڑی عمر کے اساتذہ لیکچر لیں گے

شہباز شریف کی بیٹی اور داماد کے اثاثے تحویل میں لینے کی کارروائی شروع

نیب لاہور نے رابعہ عمران اور علی عمران کے اثاثوں کی تفصیلات طلب کر لی ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز