کروڑوں دلوں پر راج کرنے والی شہزادی ڈیانا کی24ویں برسی

ان کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ دنیا میں سب سے زیادہ تصاویر لیڈی ڈیانا کی کھینچی گئی ہیں

افغانستان کا خوشحال مستقبل طالبان کا امتحان ہے، زلمے خلیل زاد

افغانستان کا مستقبل افغانیوں کے ہاتھ میں ہے، امریکی نمائندہ خصوصی

ایک روز میں 14 لاکھ سے زائد افراد کو کورونا ویکسین لگائی گئی

پاکستان میں مجموعی طورپر 5 کڑور 51 لاکھ 78 ہزار 37 افراد کو ویکسین لگائی جا چکی ہے

ماڈل اداکارہ آمنہ الیاس کی بڑی غلطی

کک آف‘ چیلنج پورا کرنے کے لیے ایک شخص کو جوتا مار دیا

افغانستان میں افیون کی کاشت پر پابندی لگ گئی

ملک میں نئے قوانین کے تحت ہم منشیات کی تجارت کی اجازت نہیں دیں گے، طالبان ترجمان

بھارتی حجام 400 قیمتی گاڑیوں کا مالک

رمیش بابو لگژری برانڈز کی کاریں بی ایم ڈبلیو ، جیگوار سمیت رولز روئس کے مالک ہیں

بیلجیم نژاد لڑکی قتل کیس، ملزم ذیشان جدون اشتہاری قرار

فرد جرم عائد کرنے کے لیے7ستمبر کی تاریخ مقرر

ڈی آئی خان میں انسداد پولیو ٹیم پر حملہ

پولیو ٹیم کو سیکیورٹی فراہم کرنے والا پولیس اہلکار گولی لگنے سے زخمی ہو گیا۔

پشاور کے 5 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

مذکورہ علاقوں میں غیرضروری نقل وحرکت پر پابندی رہے گی، اعلامیہ

دو سالوں میں22 فیصد قرضے بڑھ گئے، کل قرض 387 کھرب

گزشتہ دو سالوں مں بیرونی قرضوں کے مقابلے میں اندرونی قرضوں میں بہت زیادہ اضافہ ہوا، اسٹیٹ بنک

ٹاپ اسٹوریز