اگلے 3 ماہ میں مہنگائی کا نیا طوفان آنے والا ہے، شہباز شریف

عوام اور عالمی مالیاتی اداروں سے جمع ہونے والا پیسہ کہاں خرچ ہو رہا ہے؟قائد حزب اختلاف

ٹوکیو اولمپکس، ناروے کے کھلاڑی نے اپنا ہی عالمی ریکارڈ توڑ دیا

کارسٹن وارہولم نے 400 میٹر کی دوڑ 45.94 سیکنڈز میں مکمل کر نے کے بعد پہلے نمبر پر آ گئے۔

موریشین جزیرے پر خفیہ بھارتی بحریہ کے اڈے کا انکشاف

عسکری ماہرین کا کہنا ہے کہ زیر تعمیر رَن وے بھارتی بحریہ کی جانب سے سمندری گشت کے لیے استعمال کیا جائے گا۔

ٹوکیو اولمپکس: امریکی میڈیا کی میڈل کے حوالے سے غلط بیانی

اولمپکس قانون کے مطابق سونے کے تمغوں کی بنیاد پر جیت کی درجہ بندی کی جاتی ہے۔

واٹس ایپ نے تصاویر اور ویڈیوز کی پرائیویسی کیلئے نیا فیچر متعارف کروادیا

نئے فیچر میں بھیجی جانے والی تصاویر اور ویڈیوز کو صرف ایک بار ہی دیکھا جا سکتا ہے

ویکسین لگوائیں ورنہ رشتہ ختم، جینیفر کی انوکھی شرط

ہالی ووڈ اسٹارجینیفر اینسٹن کا کہنا ہےکہ ویکسین نہ لگوانے والوں کی ان کی زندگی میں کوئی جگہ نہیں ہے

آرمی چیف کا پولیس کے شہدا کو خراج عقیدت

ملک میں امن واستحکام کے لیے پولیس کا کردار قابل فخر ہے، آرمی چیف

اگلے 6 ماہ انتہائی اہم ہیں، شیخ رشید

شہباز شریف مفاہمت کی طرف بڑھ رہے ہیں وفاقی وزیر داخلہ

بیرون ملک مقیم پاکستانی خاتون کو وزیراعظم پورٹل کے ذریعے انصاف مل گیا

شہباز گل کا کہنا ہے کہ خاتون کے 5 مرلہ کے گھر پر قبضہ تھا، جسے واپس دلوایا گیا

معافی کے بعد نذیر چوہان کی ضمانت منظور

عدالت نے ایک لاکھ روپے مچلکوں کےعوض نذیر چوہان کی ضمانت منظور کی۔

ٹاپ اسٹوریز