گوانتاناموبے جیل کو قائم ہوئے 20 برس مکمل

گوانتاناموبے جیل میں اب صرف 39قیدی موجود ہیں، پہلے یہ تعداد 800تھی

پاکستان میں کورونا سے اموات 28 ہزار 974 ہو گئیں

چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں 43 ہزار 540 کورونا ٹیسٹ کیے گئے

ہوشیار: سردیوں میں بھی لوڈ شیڈنگ کا عندیہ

کے الیکٹرک کو گیس سپلائی میں کمی کا سامنا ہے، ترجمان

کراچی سے جینے کا حق چھینا جا رہا ہے، مصطفیٰ کمال

چیئرمین پی ایس پی کی جماعت اسلامی کے دھرنے میں آمد اور امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان سے ملاقات

بطور پاور ہٹنگ کوچ میری خدمات کی ضرورت پڑی تو حاضر ہوں گا، شاہد آفریدی

میرے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کی جانب سے کھیلنا ہی بہت فخر کی بات تھی، سابق کپتان

سینیٹر اعجاز چودھری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

گزشتہ 2 روز کے دوران بےشمار دوستوں سے ملا ہوں، تمام دوست اپنی صحت کا خیال رکھیں۔

مری انگریزوں کے ڈھانچے پہ چل رہا ہے، ریاستی ڈھانچہ بہتر کیا جائے: وفاقی وزیر

اگر یہ 24  گھنٹے پہلے متحرک ہو جاتے توسانحہ روکا جا سکتا تھا، پی پی رہنما سید خورشید شاہ کا قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب

شاہ رخ جتوئی کا ایک بار پھر اسپتال میں آرام دہ زندگی گزارنے کا انکشاف

سندھ پولیس نے شاہ زیب قتل کیس کے مجرم شاہ رخ جتوئی کے نجی اسپتال میں منتقلی کی تصدیق کر دی۔

ٹاپ اسٹوریز