سونے کی قیمت میں اچانک ہزاروں روپے کی کمی

سونا 2 لاکھ

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ملک میں سونے کی قیمت میں اچانک ہزاروں روپے کی کمی ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق منگل کے روز فی تولہ سونا 5100 روپے کی کمی کے بعد 1 لاکھ 40 ہزار500 روپے کا ہو گیا۔

دوسری جانب 10 گرام سونا 4372 روپے کم ہو کر 1 لاکھ 20 ہزار 4 سو56 روپے کا ہو گیا۔


متعلقہ خبریں