آڈیو لیکس کی تحقیقات، عمران خان کا سپریم کورٹ سے رجوع

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے مزید آڈیوز کو لیک روکنے کی بھی استدعا کردی

ٹرانسجینڈر ایکٹ کو عدالت میں چیلنج کر دیا گیا

عدالت ٹرانسجینڈر ایکٹ کے رولز 2020 کو کالعدم قرار دے، درخواست میں استدعا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: سری لنکا کی نیدرلینڈ کو شکست

سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نیدرلینڈ کو 163 رنزکا ٹارگٹ دیا تھا

عمران خان کے 7 نشستوں سے الیکشن لڑنے کی سمجھ نہیں آتی، الیکشن کمیشن

آئین کے مطابق سٹنگ ایم این اے 7 حلقوں سے الیکشن نہیں لڑ سکتا، چیف الیکشن کمشنر

10ماہ بعدعام انتخابات یا10برس کا انتظار؟ خواجہ سعد رفیق

ضد انا خوف کے بت توڑڈالیں اور ریاست کوچلنے دیں، رہنما مسلم لیگ ن

سیلاب متاثرین میں 68 ارب روپے تقسیم ہو چکے ہیں، وزیر اعظم

فورم کے ذریعے سب کچھ کیا جا رہا ہے اسے قبول کریں اور یہ مت کہیں کہ وفاق کچھ نہیں کر رہا۔

بڑا برانڈ، مہنگا فون صارفین پریشان

امریکی کمپنی نے صارفین کو انتظار کا مشورہ دیا ہے

موبائل فونز کی درآمد میں 68 فیصد کمی تشویشناک ہے، فواد چودھری

موبائل فون کمیونیکیشن معیشت کے اہم ترین ستونوں میں سے ایک ہے، رہنما تحریک انصاف

خیبر پختونخوا میں2ماہ کےدوران 488 افراد میں ایڈز

پشاور میں 207 بچوں،128 بچیوں کے ایڈز ٹیسٹ بھی مثبت آئے ،ایڈز کنٹرول پروگرام

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ:پاکستانی اسکواڈ میلبرن پہنچ گیا

پاکستانی کرکٹ ٹیم کل سے میلبرن میں ٹریننگ کا آغاز کرے گی

ٹاپ اسٹوریز