مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ میں زائرین سے موبائل بند رکھنے کی اپیل

اس اقدام کا مقصد تمام زائرین کی حرم میں سکون اور اطمینان سے عبادت کو یقینی بنانا ہے

دفعہ 402 سی خلاف آئین، صدر یا حکومت کو ورثاء کی مرضی کے بغیر سزا معافی کا اختیار نہیں، لاہور ہائی کورٹ

صدر کو آرٹیکل 45 کے تحت سزا معاف کرنے کا اختیار ہے،402سی کے تحت صدر کو روکا نہیں جا سکتا، عدالتی معاون

فوج مداخلت نہیں کرے گی، سیاستدان خود معاملات حل کریں ،آرمی چیف

تاجروں کی آرمی چیف اور وزیر خزانہ کے ساتھ اہم ملاقات ہوئی

خانہ کعبہ، حجر اسود اور رکن یمانی کے اطراف غلاف کعبہ کی کڑھائی والے حصے تبدیل

خانہ کعبہ کے کونے رکن یمانی میں لگے کپڑے کی جگہ کڑھائی والے ٹکڑوں کو سنہری سرکنڈوں کے دھاگوں سے تبدیل کیا گیا

ن لیگ کے اہم رہنما نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا

عمران خان کی جانب سے تحریک انصاف میں شمولیت پر چوہدری محمد ثقلین کا خیر مقدم

این اے 65 گجرات، ہو گا سنسنی خیز مقابلہ، کیا چودھری خاندان اس بار کامیاب ہو سکے گا؟

عوامی سروے کے دوران مہنگائی کی وجہ سے عوام سیاسی جماعتوں سے سخت نالاں نظر آئے۔

جاپان نے اپنا راکٹ خود تباہ کر دیا

لانچنگ میں ناکامی کو جاپانی حکومت کی جانب سے افسوسناک قرار دیا گیا۔

میٹا پھر ہزاروں ملازمین کو فارغ کرے گا

یہ اقدامات مالی اہداف کے حصول کے لیے کیے جا رہے ہیں، کمپنی

کروڑوں روپے مالیت کے سونے کے بسکٹ برآمد

برآمد ہونے والے سونے کی بسکٹوں کی تعداد 40 ہے جنہیں تالاب میں چھپایا گیا تھا۔

دنیا کو دہشت گردی، جنگ اور نفرت کا سامنا ہے، بلاول بھٹو

افغانستان میں بچیوں کو تعلیم سے روکنا تشویشناک ہے۔

ٹاپ اسٹوریز