عمران خان نے آرٹیکل 245 کے نفاذ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی بھی چیلنج

پی ٹی آئی کی سابق ایم این اے عائشہ گلالئی مسلم لیگ ق میں شامل

مزید اہم سیاسی رہنما بھی ق لیگ میں شمولیت اختیار کریں گے، ذرائع

میں کہیں نہیں گیا، اِدھر ہی ہوں، محمود خان

تحریک انصاف اورعمران خان کے ساتھ ہوں اور رہوں گا

ڈاکٹر حیدر علی کا پی ٹی آئی چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان

عمران خان بہت جلد ملک چھوڑ کر چلے جائیں گے، فیصل کریم کنڈی

پی ٹی آئی حقیقی کے قیام کا اعلان

بہت جلد پی ٹی آئی حقیقی رجسٹرڈ کراؤں گا، راؤ یاسر

وزیراعظم کا ریڈیو پاکستان کے ملازمین کو مئی کی تنخواہیں دینے کا اعلان

تاریخی اور قومی ورثے کو جلا دینا کہاں کی حب الوطنی ہے؟

خیبرپختونخوا کو مالی بحران سے نکالنے کیلئے لکڑیاں بیچنے پر غور

ونڈ فال ٹمبر فروخت کرنے سے صوبے کو 150 ارب روپے کی آمدنی متوقع ہے

اسلام آباد ہائی کورٹ کا اعجاز چوہدری کو رہا کرنے کا حکم

عدالت نے تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کا حکم کالعدم قرار دے دیا

برنارڈ آرنلٹ24 گھنٹے میں 11 ارب ڈالرز سے محروم

ڈیڑھ ماہ بعد دولت 11.2 ارب ڈالرز کی کمی کے بعد 192 ارب ڈالرز تک پہنچ گئی

یوم تکریم شہداء پاکستان کی تقریب، بابر اعظم اور محمد رضوان کی شرکت

معروف نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ بھی تقریب میں شریک ہوئیں۔

ٹاپ اسٹوریز