کویت نے پاکستانی شہریوں کیلئے ویزوں پر عائد پابندی ختم کر دی

کویت نے پاکستانی

کویت نے پاکستانی شہریوں کیلئے ویزوں پر عائد پابندی ختم کر دی۔

کویت کی جانب سے انیس سال بعد پاکستانیوں کے لئے دروازے کھل گئے ہیں، وزارت اوورزسیز پاکستانیز کے فوکل پرسن مصطفی ملک نے کہا ہے کہ کویتنے پاکستانیوں کو ورک، فیملی، وزٹ، سیاحتی اور کمرشل ویزوں کے اجرا کا آغاز کردیا ہے۔

سعودی سپریم کورٹ نے عوام سے ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کی اپیل کر دی

نجی ٹی وی کے مطابق انہوں نے کہا کہ ویزوں کے اجرا سے ہزاروں افراد کو کویت میں روزگار، تجارت اور سیاحت کے مواقع میسر آئیں گے، ان کا کہنا تھا کہ تمام ویزے آن لائن پلیٹ فارم کے ذریعے حاصل کئے جا سکیں گے۔


متعلقہ خبریں
WhatsApp