برطانیہ نے شاہ چارلس کی تصویر والے کرنسی نوٹوں کی رونمائی کر دی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ نے شاہ چارلس سوئم کی تصویر والے کرنسی نوٹ کی رونمائی کر دی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ چارلس سوئم کی تصویر والے نوٹ رواں سال 5جون سے مارکیٹ میں آ جائیں گے جس کے بعد بادشاہ کی تصویر چاروں بینک نوٹوں کے موجودہ ڈیزائن پر نظر آئے گی۔
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ
چارلس کے نئے نوٹوں کے ساتھ ملکہ کی تصویر والے پرانے نوٹ بھی قابل استعمال رہیں گے۔