عالمی منڈی، سونے کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ

سونا مہنگا GOLD PRICE

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں یکدم ہزاروں روپے کا اضافہ ہو گیا۔ 

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کی جانب سونے کی خریداری پر عالمی منڈی میں سونے کی قیمت پہلی 2400 ڈالر فی اونس سے تجاوز کر گئی ہے ۔

سونا ایک ہی دن میں سونا 40 ڈالر کے اضافے سے نئی قیمت 2 ہزار 4 سو 13 ڈالر فی اونس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے ۔

تاپسی پنو نے شادی خفیہ رکھنے پر خاموشی توڑ دی

عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا ہونے کی وجہ سےاس کے  اثرات پاکستانی صرافہ مارکیٹ پر بھی پڑنے کے امکانات ظاہر کیے جارہے ہیں۔

دوسری جانب اماراتی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، دبئی اور شارجہ کی گولڈ مارکیٹوں میں ایک ہفتے میں مختلف قیراط کے گولڈ نرخوں میں 9 سے 11 درہم کے درمیان اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور سونے کی فی گرام قیمت 16.75 درہم تک پہنچ گئی ہے۔

وزیراعلی پنجاب یوتھ انی شیٹس کے 20ہزار بائیکس کی فراہمی کے پراجیکٹ کا آغاز

24 قیراط سونے کی فی گرام قیمت 11.5 درہم اضافے سے 282 درہم ، 22 قیراط ایک گرام کے نرخ 10.75 درہم اضافے سے 261.25 درہم جبکہ 21 قیراط ایک گرام کی قیمت 10.25 درہم کے اضافے سے 252.75 درہم پر پہنچ گئی ہے ۔


متعلقہ خبریں