کابل: افغانستا ن کے صوبے ننگرہار میں فائرنگ سے ضلعی گورنر ہلاک ہوگئے ہیں۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق علاقہ غنی خیل میں فائرنگ سے حاجی سبحان ہلاک ہوئے ہیں جو گورنرکے عہدے پر فائز تھے۔
یہ فوری خبر ہے۔ مزید تفصیلات اور معاملے کے درست حقائق جاننے کے لئے اس صفحہ کو ریفریش کریں۔