ایک سال میں گندم کی پیداوار میں 29 لاکھ ٹن کی کمی
گنے کی پیداوار 87.6 ملین ٹن سے کم ہو کر 84.2 ملین ٹن رہ گئی
ملک میں رواں سال کے آخر میں گندم کے بڑے بحران کا خطرہ
خوراک کی کمی کو پورا کرنے کیلئے 4 سے 5 ملین میٹرک ٹن گندم درآمد کرنا پڑیگی جس پرکم از کم تین ارب ڈالرز خرچ ہونگے
پاکستان میں گندم کا کاشتکار ڈپریشن کا شکار ہے، کسان رہنما خالد کھوکھر
کاشتکار گندم بیچے تو اس پر 18 فیصد ٹیکس لاگو ہوتا ہے
گندم کی فی من قیمت 4 ہزار روپے مقرر کرنے کیلئے عدالت میں درخواست دائر
گندم کی خریداری کیلئے حکومت کو پالیسی بنانے کا حکم دیا جائے، استدعا
وزیر اعلیٰ پنجاب پر لوگوں کے اعتماد کا لیول بڑھتا جا رہا ہے، عظمیٰ بخاری
کچھ لوگوں کو اپنی سیاست بچانے کے لیے جان بوجھ کر ایشوز بنانے کا شوق ہے
آبیانہ اور فکس ٹیکس میں چھوٹ، 4ماہ مفت سٹوریج کی سہولت،گندم اور آٹا کی نقل وحمل پر پابندی ختم
ساڑھے 5لاکھ کاشتکاروں کیلئے 15ارب روپے کے فنڈز کی منظوری،پنجاب میں گندم کے کاشتکاروں کیلئے پیکج کا اعلان کردیا گیا
وفاقی حکومت کا رواں سال گندم کی خریداری نہ کرنے کا فیصلہ
آئی ایم ایف معاہدے پر عملداری کے باعث وفاقی حکومت گندم نہیں خریدے گی،وفاقی وزیر غذائی تحفظ رانا تنویر حسین
پنجاب کے کاشتکاروں کو صوبے سے باہر گندم کی نقل و حمل کی اجازت
پنجاب میں پہلی مرتبہ نجی سیکٹر کے ذریعے گندم خریداری کی جائے گی
پنجاب میں سرکاری گندم کا نرخ 2900 روپے فی من مقرر
پنجاب حکومت نے سرکاری گندم ریلیز پالیسی جاری رکھنے کا فیصلہ کر لیا
خیبرپختونخوا میں گندم اسکینڈل سامنے آ گیا، گودام سے 1700 میٹرک ٹن گندم غائب
محکمہ اینٹی کرپشن خیبرپختونخوا نے گودام سے گندم غائب ہونے کی تصدیق کر دی