کفایت شعاری کا فیصلہ، اسپیکر قومی اسمبلی نے40 سے زائد ملازمین واپس کردیئے

اسپیکر قومی اسمبلی

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کفایت شعاری اپنانے کا فیصلہ کرلیا۔

ا سپیکرایاز صادق نے اسپیکر ہاؤس سے 40 سے زائد ملازمین قومی اسمبلی کو واپس کر دیے۔

کابینہ ڈویژن نے کفایت شعاری پالیسی کا اجرا کر دیا

ان کاکہنا تھا کہ قومی اسمبلی میں زیادہ اہلکار نہیں چاہیے، سکیورٹی کی گاڑیاں بھی کم کی جائیں۔

ذرائع کا بتاناہے کہ ایاز صادق نے 6سکیورٹی گاڑیاں واپس کر دیں، سپیکر قومی اسمبلی نے رواں سال کے سپیکر ہاؤس اور آفس کے اخراجات کی تفصیل بھی طلب کر لی ہیں۔


متعلقہ خبریں