کفایت شعاری کا فیصلہ، اسپیکر قومی اسمبلی نے40 سے زائد ملازمین واپس کردیئے

ایاز صادق نے رواں سال کے اسپیکر ہاؤس اور آفس کے اخراجات کی تفصیل بھی طلب کر لیں

پہلے دن ہی ساتھ ملکر کام کرنے کے بجائے چیئرمین پی ٹی آئی نے کنٹینر دینے کی آفر کی، پرویزاشرف

تحریک انصا ف نے عوام سے جو وعدے کیے وہ پورے نہ سکے ،اسپیکر قومی اسمبلی

تمام سیاسی جماعتوں نے نوازشریف کی واپسی پر خوشی کااظہار کیا ہے ، راجہ پرویز اشرف

کسی کیلئے بھی ایسے حالات پیدا نہیں ہونے چاہئیں کہ وہ ملک چھوڑنے پر مجبور ہو ،اسپیکر قومی اسمبلی

چیف جسٹس اور جج صاحبان پارلیمنٹ کے دائرے میں مداخلت نہ کریں، اسپیکر کا خط

تین رکنی بینچ نے فنڈ جاری نہ کرنے پر وفاقی حکومت کو دھمکی دی، راجہ پرویز اشرف کا چیف جسٹس عمر عطا بندیال کو خط

پاکستان تحریک انصاف کے مزید 35 اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منظور

استعفے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے منظور کیے ہیں۔

پی ٹی آئی کی اجتماعی استعفے منظور کرنے کی درخواست مسترد

استعفوں کی تصدیق قومی اسمبلی کے قواعد و ضوابط کے مطابق ہو گی

استعفوں کی تصدیق: اسپیکر کا پی ٹی آئی ایم این ایز کو دوبارہ طلب کرنے کا فیصلہ

اسپیکر کو یہ اطمینان کرنا ہے کہ استعفیٰ رضاکارانہ اور اصل ہے۔

70 سالہ عمران خان بچہ بننے کی کوشش نہ کرے، انوکھا لاڈلہ کھیلنے کیلئے پاکستان مانگ رہا ہے، جاوید لطیف

وفاقی حکومت سے مطالبہ کرتا ہوں کہ احتجاج کرنے والوں کے خلاف ایکشن لے، قائد حزب اختلاف راجہ ریاض کا قومی اسمبلی میں خطاب

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی گوگل ماہرین سے ملاقات

ملاقات میں پارلیمنٹ کی ڈیجٹیلائزیش سے متعلق امور کو زیر غور لایا گیا

تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی استعفوں کی تصدیق کیلئے طلب

پی ٹی آئی مستعفی اراکین کی تعداد 131 ہے۔ استعفوں کی تصدیق کا عمل جمعہ المبارک 10 جون تک جاری ہے گا

ٹاپ اسٹوریز