چینی افواج کا پاکستان کے قومی دن کی فوجی پریڈ میں شرکت کر نے کا اعلان

چینی افواج

پاکستان کے قومی دن کے موقع پر چینی افواج نے فوجی پریڈ میں شرکت کرنے کا اعلان کیا ہے۔

اس بات کا اعلان گزشتہ روز چین کی وزارت قومی دفاع کے ترجمان ژانگ شیاؤ گانگ نے کیا۔

خطے میں فروغ امن اور استحکام کے لیے سکیورٹی چیلنجز پر توجہ دینا ہوگی، آرمی چیف

ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی فوج کی دعوت پر چین پیپلز لبریشن آرمی کی آنر گارڈ بریگیڈ، پاکستان کے قومی دن کی پریڈ میں شرکت کے لیے مارچ کے وسط سے آخر تک پاکستان کا دورہ کرے گی۔


متعلقہ خبریں