سونا 2 لاکھ 28 ہزار 300 روپے تولہ ہو گیا

سونے کی قیمت

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ہو گئی، گزشتہ کئی روز سے سونا مسلسل مہنگا ہو رہا تھا۔

آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ اس کے کمی کے بعد سونے کی قیمت 2 لاکھ 28 ہزار 300 روپے تولہ ہوگئی۔

یوٹیلٹی اسٹورز پر ایک کلو گھی کی قیمت میں 30روپے کمی

10گرام سونے کی قیمت میں 1544 روپے کی کمی ہوئی ہے جس سے دس گرام سونا 1 لاکھ 95 ہزار 730 روپے کا ہو گیا ہے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں