پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما سینیٹر علی ظفر نے حکومت سے مفاہمت کے لئے تین شرائط پیش کر دیں۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر علی ظفر نے کہا کہ 10 متنازع حلقوں کے آڈٹ کرائے جائیں۔
خیبرپختونخوا حکومت نے 27 ارب روپے سے زائد بیرونی قرضہ واپس کردیا
تحریک انصاف کی خواتین قیدیوں کو رہا کیا جائے اور احتجاج کی اجازت دی جائے۔
سینیٹر علی ظفر نے کہا کہ یہ اقدامات کیے جائیں تو معیشت،صحت،تعلیم اور سکیورٹی معاملات میں تعاون ہوسکتا ہے۔