علی ظفر کو زندگی میں کامیابی حاصل کرنے بارے شاہ رخ کے خیالات سے اختلاف

حقیقی کامیابی اپنے اہل خانہ کے ساتھ اچھا وقت گزارنا اور ذہنی سکون ہے، گلوکار

سینیٹر علی ظفر نے حکومت سے مفاہمت کے لئے تین شرائط پیش کر دیں

پی ٹی آئی کی خواتین قیدیوں کو رہا کیا جائے اور احتجاج کی اجازت دی جائے، علی ظفر

علی ظفر نے پی ایس ایل کا نیا گانا ریلیز کر دیا

معروف اداکار و گلوکار نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے لیے اپنا نیا گانا ریلیز کر دیا ہے۔

پی ایس ایل فائیو کے ترانے کا تنازع عدالت پہنچ گیا

پی ایس ایل پانچ کے نئے گانے کی ریلیز رکوانے کے لیے لاہور کی مقامی عدالت میں دعوی دائر

ایک پپی ادھر ایک پپی ادھر، علی ظفر

‘ای میلز کے ذریعے جو ڈانس آپ سب نے بھیجا اور ٹیلنٹ دکھایا اس کے کیا ہی کہنے۔‘

پی ایس ایل 5 کیلئے گانا علی ظفر بنائیں گے اور ویڈیو مداح

جو ڈانس اسٹیپس میں آپ کو ابھی کرکے دکھاؤں گا وہ کریں ویڈیو بنائیں اور نیچے دیے گئے آئی ڈی پر بھیجیں‘

علی ظفر پی ایس ایل کے نغمے کے حق میں بول اٹھے

جس طرح آپ نے ہمیشہ مجھے سپورٹ کیا ہے بالکل اسی طرح باقی سب گلوکاروں کی کاوش کو بھی سراہیں، علی ظفر

’والد چاہتے تھے سی ایس ایس کروں مگر مجھے گلوکار بننا تھا‘

کبھی کبھار سفر آپ کو منزل کے بارے میں بتا دیتا ہے، علی ظفر

’میشا شفیع علی ظفر کے ساتھ کام کرنا نہیں چاہتی ‘

ان لڑکیوں کے نام بھی معلوم ہیں جنہیں علی ظفر نے ہراسگی کا نشانہ بنایا مگر وہ کسی کے سامنے آ کے یہ بات کرنہیں سکتیں، صبا حمید  

’میرا اپنے مداحوں یا ان کے جذبات پر کوئی کنٹرول نہیں‘

‘میشا شفیع کو تنقید کا نشانہ بنانے کا میں نے کسی کو نہیں کہا۔‘

ٹاپ اسٹوریز