سنی اتحاد کونسل کاوزیراعلیٰ پنجاب کا امیدوار تبدیل

رانا آفتاب اقبال

سنی اتحاد کونسل نے میاں محمد اسلم اقبال کی جگہ رانا آفتاب اقبال کو وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے نامزد کردیا۔

ترجمان تحریک انصاف نے کہا کہ سنی اتحاد کونسل نے وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے امیدوار تبدیل کرتے ہوئے رانا آفتاب احمد خان کو نامزد کیا ہے۔

ملک کے 14ویں صدر کے انتخاب کی تاریخ کا اعلان ہو گیا

ترجمان کے مطابق بانی چیئرمین عمران خان کی جانب سے میاں اسلم اقبال کو وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے کیلئے نامزد کیا تھا۔

 


متعلقہ خبریں