این اے 3 ڈاگے پولنگ اسٹیشن 290 اور 291 میں خواتین کا ایک بھی ووٹ کاسٹ نہ ہو سکا

پولنگ اسٹیشن

سوات، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 3 ڈاگے کے پولنگ اسٹیشن 290 اور 291 میں خواتین کا ایک بھی ووٹ کاسٹ نہ ہو سکا۔

این اے 3 میں خواتین ووٹرز کی کل تعداد 543 ہے، این اے246 کراچی اورنگی ٹاؤن کے پولنگ اسٹیشن نمبر201 پر پانچ بجے تک پولنگ ہی نہ ہو سکی۔

ووٹنگ کے دوران مختلف پولنگ اسٹیشن پر لڑائی جھگڑے کے واقعات، متعدد زخمی

پولنگ نہ ہونے کی وجہ سے یہاں خواتین ووٹرز نے احتجاج کیا، پریزائیڈنگ آفیسر کا کہنا تھا کہ عملے کی عدم دستیابی کی وجہ سے پولنگ شروع نہ ہوسکی۔


متعلقہ خبریں