سیالکوٹ میں خواتین کی شدید تنقید پر فردوس عاشق اعوان غصے میں آ گئیں۔
سیالکوٹ میں استحکام پاکستان پارٹی کی رہنما فردوس عاشق اعوان کو کارنر میٹنگ میں خواتین کی سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑا جس پر وہ ناراض ہوگئیں۔
ملک بھر کے تعلیمی ادارے 9 دن بند رہیں گے
آئی پی پی رہنما ناراض ہوکر میٹنگ سے اٹھ گئیں اور ہار بھی اتار دیے،حلقے کی خواتین کے سخت سوالات پر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ آپ کو مہمان کا خیال نہیں پہلے اپنے دل سے بغض نکالیں۔