ملک بھر میں سونا سستا ہو گیا، سونے کی قیمت میں 1900 روپے کی کمی ہوئی ہے۔
اس کمی کے بعد فی تولے سونے کی قیمت 2 لاکھ 20 ہزار 900 روپے ہو گئی ہے۔
ڈالر 281 روپے 70 پیسے کا ہو گیا
10 گرام سونا 1629 روپے سستا ہوا جس کے بعد دس گرام ایک لاکھ 89 ہزار 386 روپے کا ہو گیا۔