ڈالر 281 روپے 86 پیسے کا ہو گیا

ڈالر

انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر مزید سستا ہو گیا ہے۔

دوران کاروبار ڈالر کی قدر میں مزید 7 پیسے کمی ہوئی ہے جس سے ڈالر 281 روپے 86 پیسے کا ہو گیا۔

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، 100انڈیکس میں 289 پوائنٹس کا اضافہ

واضح رہے کہ گزشتہ روز ڈالر کی قدر میں 27 پیسے کمی ہوئی تھی اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر 281 روپے 93 پیسے کا تھا۔


متعلقہ خبریں