سعودی عرب نے پاکستانی طلباء کے لئے سکالرشپس کی تعداد بڑھا کر 700 کر دی

سعودی عرب

سعودی عرب نے پاکستانی طلباء کے لئے سکالرشپس کی تعداد بڑھا کر 700 کر دی ہے ۔

کسٹم ویلیوز میں بھاری کمی ، آئی فون سستے ہوگئے

سعودی عرب نے پاکستانی طلباء کو 600 وظائف کی پیشکش کی تھی جنھیں بڑھا کر 700 کر دیا گیا ہے۔

پاکستانی طلباء ان سکالر شپ کے لئے اپلائی کر سکتے ہیں ۔

سعودی ماہرین کا بڑا کارنامہ ،کھجور سے عطر اورشیمپو تیار

یہ پورٹل بین الاقوامی طلباء کو سعودی عرب میں تعلیم کے لئے سیلف فنانس، جزوی اسکالرشپ اور مکمل اسکالرشپ کے لیے ایک ون ونڈو جامع گیٹ وے فراہم کرتا ہے ۔

طلباء اپنی مطلوبہ ڈگری کے لیے درخواست دے سکتے ہیں جس میں میڈیکل سائنس کے علاوہ تقریباً تمام مضامین شامل ہیں۔

متحدہ عرب امارات ، پرائیویسی کی خلاف ورزی اور راز افشا کرنے پر کڑی سزائوں کا اعلان

اسکالرشپ کی تفصیلات سعودی مشن کی ویب سائیٹ(https://studyinsaudi.moe.gov.sa/) پر دستیاب ہیں ۔


متعلقہ خبریں