امریکی ریاست کیلیفورنیا میں کورونا نے پھر سر اٹھا لیا ، ہزاروں افراد اسپتال داخل

کوویکس کا پاکستان کو موڈرنا کورونا ویکسین فراہمی کا فیصلہ

امریکا کی ریاست کیلیفورنیا میں کورونا وبا نے پھر سرا اٹھانا شروع کر دیا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق کیلیفورنیا میں کوویڈ 19 اور فلو کے کیسز اچانک بڑھنے لگے ہیں جس کے بعد امریکی محکمہ صحت نے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر کی ہدایت کی ہے۔

حکومت نے کورونا سے متعلق تمام سفری پابندیاں ہٹا لیں

رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ 9 دسمبر کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران 2،449 افراد کیلیفورنیا کے اسپتالوں میں داخل ہوئے ہیں جو پچھلے مہینے کے مقابلے میں 40 فیصد زیادہ ہے۔

دوسری جانب امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ  کورونا کیسز میں یہ اضافہ معمولی ہے۔


متعلقہ خبریں