مستونگ و گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے December 15, 2023 ویب ڈیسک بلوچستان کے علاقے مستونگ اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلے کا مرکز مستونگ سے 32 کلومیٹر دور مغرب کی طرف تھا، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.9 تھی۔ زلزلے کی شدت کم ہونے کی وجہ سے کوئی جانی و مالی نقصان سامنے نہیں آیا ہے۔ ٹیگز :Earth Quakeزلزلے کے جھٹکےمستونگ متعلقہ خبریں محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ کا نیا موٹر وہیکل فٹنس سرٹیفکیٹ متعارف کروانے کا اعلان جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے ٹی 20 میچ کےلیے پاکستان کی پلیئنگ کا اعلان نیب کا عوام کو دھوکہ دہی اور جعلسازی سے محتاط رہنے کا انتباہ