پی ایس ایل 9 ڈائمانڈ کیٹیگری میں شامل کھلاڑیوں کی فہرست جاری


پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 کے لئے ڈائمنڈ کٹیگری کی فہرست جاری کر دی گئی ہے جس میں کئی بڑے غیرملکی کھلاڑیوں کے نام شامل ہیں۔

ایکس پر جاری فہرست میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پاکستان کے محمد عامر، آصف علی، محمد نواز اور محمد وسیم افغانستان کے محمد نبی، محمد شہزاد، ظاہر خان، عظمت اللہ عمرزئی شامل ہیں۔

آسٹریلیا کے کرس گرین، جنوبی افریقا کے رضا ہینڈریکس، نیوزی لینڈ ٹم سائفرٹ بھی فہرست میں شامل ہیں۔


متعلقہ خبریں