ڈیوڈ وارنر کی پی ایس ایل میں شرکت سے معذرت


آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر نے پاکستان سپر لیگ سیزن 9 میں شرکت کرنے سے معذرت کرلی ہے۔

ڈیوڈ وارنر کا کہنا تھا کہ ان کی اہلیہ امید سے ہیں اور اس وجہ سے وہ اپنا زیادہ وقت اہلخانہ کے ساتھ گزارنا چاہتے ہیں، اس لئے وہ پی ایس ایل میں شرکت نہیں کریں گے۔

جیسن رائے نے پی ایس ایل ڈرافٹ کیلئے رجسٹریشن کروا لی

وہ حال ہی میں ورلڈ کپ فائنل میں بھارت کو شکست دینے والی آسٹریلوی ٹیم کا حصہ تھے، انہوں نے گیارہ اننگز میں 535 رنز بنائے۔


متعلقہ خبریں