سونا فی تولہ قیمت دو لاکھ 18 ہزار 100 روپے کا ہو گیا

سونے کی قیمت

سونے کی قیمت میں آج پھر سینکڑوں روپے کی کمی ہو گئی ہے۔

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کمی ہونے سے فی تولہ قیمت دو لاکھ 18 ہزار 100 روپے ہو گئی ہے۔

دس گرام سونے کی قیمت میں 1114 روپے کا اضافہ ہوا جس سے دس گرام سونا ایک لاکھ 86ہزار 986 روپے کا ہوگیا۔

عالمی منڈی میں بھی سونے کی قیمت میں کمی ہوئی ہے، سونے کی قیمت میں 9 ڈالر کمی کے بعد فی اونس سونا 2928 ڈالر کا ہو گیا ہے۔


متعلقہ خبریں