فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 20 ہزار 500 روپے ہو گئی

سونا gold

gold


ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی ہے۔

گزشتہ روز سونے کی قیمت مستحکم رہی لیکن آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 20 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔

دس گرام سونے کی قیمت میں 429 روپے کا اضافہ ہوا جس سے دس گرام سونا ایک لاکھ 89 ہزار 43 روپے کا ہوگیا۔


متعلقہ خبریں