گلگت میں خنجراب پاس پر پاکستان اور چین کی سرحد 30 نومبر کو بند کر دی جائے گی۔
خنجراب پر برفباری کی وجہ سے سرحد بند کر دی جاتی ہے، جسے پانچ ماہ بعد کھولا جائے گا۔
چین نے 6 ممالک کے شہریوں کیلئے ویزا کی شرط ختم کردی
یاد رہے کہ سرحد بارڈر پروٹوکول ایگریمنٹ کے تحت ہر سال بند کی جاتی ہے۔