فی تولہ سونا 2 لاکھ 15 ہزار 850 روپے کا ہو گیا November 23, 2023 ویب ڈیسک ملک میں سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی ہے۔ سونے کی قیمت میں 650 روپے کمی سے فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 15 ہزار 850 روپے ہو گئی۔ 10گرام سونے کی قیمت میں 557روپے کمی ہوئی، جس کا بعد دس گرام سونا 1 لاکھ 85 ہزار 57 روپے کا ہو گیا۔ ٹیگز :Gold price in pakistanسونے کی قیمت متعلقہ خبریں اٹک میں ماں، بیٹی اور بیٹا تالاب میں ڈوب کر جاں بحق پاکستان اور روس کے درمیان مال بردار ٹرین اگلے ماہ چلانے کا اعلان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخ رقم ، انڈیکس ایک لاکھ ، 37 ہزار کی حد عبور کر گیا