آئی سی سی نے کرکٹ قوانین میں بڑی تبدیلیاں کر دیں

cricket ground

آئی سی سی نے کرکٹ قوانین میں بڑی تبدیلیاں کر دیں


انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے انٹر نیشنل کرکٹ قوانین میں اہم اور بڑی تبدیلیاں کی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی اورون ڈے میں اوورز کےدوران سٹاپ واچ کااستعمال کیاجائےگا۔

دورہ آسٹریلیا ،چیف سیلکٹر کی تنقید پر حارث رئوف کا بھی ردعمل آگیا

میچ میں تین باراوورزکےدرمیان ساٹھ سیکنڈ سےزیادہ وقت لینےپرپانچ رنزکی پینلٹی لگائی جائے گی ۔

آئی سی سی کے مطابق پچ یا آٶٹ فیلڈ کوپانچ سال کےعرصےمیں پانچ یا چھ ڈی میرٹ پوائنٹ ملنے پرگراٶنڈ کاانٹرنیشنل سٹیٹس ختم کردیاجائے گا۔

وزڈن کی طرف سے ورلڈ کپ کی پانچ بہترین اننگز میں فخر زمان کی اننگز بھی شامل

مینز او ر ویمنز آفیشل کی میچ فیس برابر کر دی گئی ہے،ویمنزکرکٹ کےمیچ میں آفیشل کو بھی مینزکرکٹ جتنی میچ فیس ملےگی ۔


متعلقہ خبریں