ملتان: امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا دربار حضرت شمس تبریز کا دورہ

ملتان: امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا دربار حضرت شمس تبریز کا دورہ

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے وفد کے ہمراہ ملتان میں دربار حضرت شمس تبریز کا دورہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے دربار شاہ شمس تبریز پر بھی حاضری دی، کونسل جنرل کرسٹن ہوکنز بھی امریکی سفیر کے ہمراہ تھے۔

مریم نواز سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات

اس موقع پر ڈونلڈ بلوم کو دربار پر جاری ترقیاتی کام کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔

امریکی وفد دربارِ حضرت شاہ شمس تبریز سے بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی روانہ ہوگیا۔


متعلقہ خبریں