جنوبی افریقا کیخلاف سلو اوور ریٹ پر پاکستان پر جرمانہ

pak Team

عالمی ورلڈ کپ میں جنوبی افریقا کیخلاف سلو اوور ریٹ پر آئی سی سی نے پاکستان پر جرمانہ عائد کر دیا۔

آئی سی سی نے پاکستان پر مقررہ وقت میں ہدف سے4 اوورز کم کرانے پرمیچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ عائد کیا ہے۔

واضح رہے کہ جنوبی افریقا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے شکست دی تھی۔


متعلقہ خبریں