پاکستان کے ٹاپ تھری بیٹرز کی کار کردگی میں زوال پریشانی کا باعث بننے لگا ہے۔
تفصیلات کے مطابق نیدر لینڈز کیخلاف ورلڈ کپ میچ میں فخر زمان ، امام الحق اور بابر اعظم نے مجموعی طور پر 32 رنز بنائے۔
سچن ٹنڈولکر نے ورلڈکپ میں اپنی 4 ٹاپ ٹیموں کا بتا دیا
یہ تینوں کا 2021 کے بعد دوسرا کم ترین ٹوٹل ہے، اس وقت انگلینڈ کیخلاف میچ میں ٹاپ تھری نے 30 رنز اسکور کیے تھے ۔
نیوزی لینڈ سے 2018 کے میچ میں تینوں نے 35 رنز بنائے تھے۔یاد رہے کہ پاکستان نے نیدرلینڈ کو 81 رنز سے ہرایا تھا۔