اسٹیٹ بینک کا شرح سود 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

state bank اسٹیٹ بینک

پاکستان کے مرکزی بینک نے اگلے دو ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا ہے۔

ایکس پر جاری پیغام کے مطابق اسٹیٹ بینک نے شرح سود 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

رواں سال کے ماہ مئی میں مہنگائی 38 فیصد رفتار سے بڑھی، اگست میں مہنگائی 27.4 فیصد ہو گئی۔

عالمی سطح پر تیل کی قیمتیں بڑھ رہی،پیٹرول فی بیرل 90 ڈالر تک پہنچ گیا، زرمبادلہ کے غیر قانونی کاروبار کی روک تھام کے مثبت نتائج آنا شروع ہوگئے ہیں۔

متعلقہ خبریں