پنجاب میں مسلسل تیسرے دن بھی چکن کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوئی ہے۔ مجموعی طور پر تین دنوں میں چکن کی قیمتیں 27 روپے تک گر گئی ہیں۔
لاہور میں آج پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 12 روپے کمی سی498روپے ہو گئی ہے۔
جب کہ زندہ برائلر مرغی کی قیمت8روپے کمی سی332روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت18روپے کمی سی285روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔